چاک قفس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قفس کی دراڑ، قفس کی دو تیلیوں کے درمیان کھلا ہوا حصہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قفس کی دراڑ، قفس کی دو تیلیوں کے درمیان کھلا ہوا حصہ۔